1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہمقبوضہ فلسطینی علاقے

غزہ کے متاثرین کی حالت زار

13 اکتوبر 2023

غزہ کے ڈھائی لاکھ سے زائد باشندے نقل مکانی پر مجبور ہو چکے ہیں۔ ان میں سے بہت سے بے گھر افراد اقوام متحدہ کی جانب سے فراہم کردہ پناہ گاہوں کا رخ کر رہے ہیں۔ ڈی ڈبلیو نے ایسی ہی ایک پناہ گاہ میں ایک فلسطینی خاندان سے بات چیت کی۔

https://p.dw.com/p/4XUt6
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔